شیخ ابراہیم ذوق

Sheikh Ibrahim Zauq

کلاسیکی غزل اور زبان کی پختگی کے استاد شاعر۔

Poetry Collection

Read, save and explore meanings.

اب تو گھبرا کے

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

Read

لائی حیات

لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے

Read